زیارت چہلم امام حسین علیہ السلام کے لئے ثبت نام کا آغاز

20 صفر المظفر چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے جو محبان سید الشہداء علیہ السلام کربلاءمقدسہ نہیں آسکے ان کے لئے خصوصی نیابت میں زیارت کا انتظام کیا گیا ہے

اس سال صحتی خدشات کے پیش نظر لاکھوں زائرین امام حسین علیہ السلام کو روک دیا گیا اسی وجہ سے حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے تابع موسسہ امام حسین علیہ السلام ڈیجیٹل میڈیا نےنیابت میں زیارت کے لئے خصوصی انتظام کیا ہے جس میں ثبت نام کے لئے دی گئی لینک پر کلک کریں

موسسہ امام حسین علیہ السلام

منسلکات