حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام میں قائم لائبریری کی نشر تعلیم میں کاوش

علوم دنیویہ و دینیہ کی نشر کے لئے حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام میں قائم لائبریری جو کہ خود عراق میں کتب کے ذخیرے کے حوالے سے منفرد میں مقام رکھتی ہے کی طرف سے ڈیجیٹل لائبریری کا قیام عمل میں لایا گیا ہے

اس وقت لائبریری میں ایک لاکھ بیس ہزار سے زیادہ دینی و اکیڈیمک موضوعات پر کتب موجود ہیں جن میں سے 70 ہزار کے قریب مختلف زبانوں میں ہیں۔

علاوہ ازیں ڈیجیٹل کاپیز کی صورت میں ڈھائی کروڑ کتب کا ذخیرہ دستیاب ہے جو کہ مختلف اختصاصات پر مشتمل ہے جن میں طب ومعمار و فزکس و کیمسٹری و زراعت وغیرہ کے شعبہ جات پر مشتمل ہے

منسلکات