پیرس میں علم پاک حرم مقدس حسینی

فرانس پیرس میں مرحوم مرجع دینی الکبیر السید خوئی کے نام پر تعمیر کئے گئے مؤسسہ السید الخوئی میں حرم مقدس حسینی کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سید افضل شامی نے حرم مقدس حسینی کا خصوصی علم پاک تبرکاً پہنچایا۔

منسلکات