تبدیلی علم حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی براہ راست نشریات

حضرت امام حسین علیہ السلام کے محبان کے لئے ادارت میڈیا گروپ کی جانب سے مومنین کے لئے براہ راست تبدیلی علم پاک گنبد حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی نشریات کا انتظام کیا گیا ہے جو اب سے کچھ دیر میں عراقی وقت 7:00 بجے اور پاکستانی وقت 9:00 بجے نشر کی جائیں گی جسے حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی آفیشل ویبسائٹ سے براہراست دیکھ سکتے ہیں

براہ راست نشریات کے مشاہدہ کے لئے مندرجہ ذیل لینک پر کلک کریں

http://imamhussain.org/urdu/live/

https://www.youtube.com/watch?v=jX-2Iq9yiN4

 

منسلکات