سید الاوصیاء کمپلیکس تابع حرم مقدس حسینی کی خدمات

حرم مقدس حسینی کے تابع سید الاوصیاء کمپلیکس برائے خدمت زائرین کی جانب سے خدمت زائرین کی تفصایل کے بارے میں مدیر کمپلیکس مظفر الاسدی نے بتایا کہ 10 صفر المظفر سے مختلف طریقے سے سہولیات کی فراہمی شروع کی جس میں داخل کمپلیکس دستر خوان کا انعقاد ہے جہاں ایک لاکھ سے زائد افراد کے طعام کی تیاری کی جاتی ہے جبکہ بیرونی دستر خوان 85 ہزار افراد کے لئے طعام کی فراہمی ہے

جبکہ شب بسری کے لئے روزانہ 5000اشخاص مردانہ و زنانہ کو مکان اور ہال فراہم کئے

علاوہ ازیں ثقافتی و تعلیمی نصائھ و تربیت کے لئے مراکز قائم کئے

منسلکات