ایڈورڈ گیبون کے واقعہ کربلاء سے متاثرانہ خیالات

باوجود اس کے کہ واقعہ کربلا کو گزرے ایک طویل عرصہ ہو چکا ہے، اور اس کے ساتھ ہی ہم شخصیات صاحب کربلا سے نہیں ملے، مگر اس کے باوجود بھی جو مشکلات اور مصایب و الم کی گھڑیاں امام حسین علیہ السلام پر گزریں، قارئ کو ایک حد تک نرم دل کر دیتی ہوں چاہے جتنا ہی پتھر دل کیوں نہ ہو وہ بھی اپنے تئیں ہمدردی اور جاذبیت محسوس کرتا ہے

منسلکات