حرم مقدس حسینی کی طرف سے مظاہرین کو لاجسٹک سپورٹ

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام  کی ادارت کی جانب سے دینی مرجعیت کی توجیہات کی بناء پر عراق کے دارالحکومت بغداد میں لاجسٹک سپورٹ کی فراہمی کا انتظام کیا ہے جس میں مظاہرین کو بلا تاخیر طعام کی فراہمی کا انتظام کیا گیا ہے ۔

جب کہ کربلاء مقدسہ میں روزانیٓہ کی بنیاد پر 4000 افراد کا کھانا مہیا کیا جارہا ہے یاد رہے کہ کربلاء مقدسہ میں احرار چوک پر مظاہرات جارہی ہیں ۔

منسلکات