زیر زمین ایوان ہائ حرم مقدس حسینی کی توسیع

ادارت حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی طرف سے زائرین کی سہولت کے لئے آئندہ سال چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے لئے زیر زمین ایوان صحن حرم مقدس حسینی کو بیرونی ایوانوں کے ساتھ متصل کردیا جائے گا جس کے باعث زائرین کی بڑی تعداد کو حرکت میں سہولت میسر ہوگی

منسلکات