حضرت قاسم ابن امام موسیٰ کاظم علیہم السلام کی ضریح اقدس کی رونمائی

اخبار وتقارير

2019-08-12

234 مشاہدہ

حضرت قاسم علیہ السلام کہ جن کا حرم مطہر عراق کے شہر حلہ میں ہے جو کہ حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے فرزند اور حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کے برادر ہیں کی نئی ضریح اقدس حرم مطہر حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ سقاء کی جانب سے تیار کی گئی ہے ۔

ضریح اقدس کی تیاری میں 522 کلوگرام چاندی اور 13 کلو گرام خالص سونا ،2000کلو گرام تانبا اور 2500 کلو گرام سٹین لیس سٹیل کے ساتھ صندل کی لکڑی اور دیگر معدنیات سے تیار کی گئی ہے ۔

علاوہ ازیں ضریح اقدس پر سورہ نور کی آیات کنندہ کی گئی ہیں

نئے مواضیع

اکثر شائع

شایدآپ کو بھی پسند آئے