خانہ کعبہ سے کسوہ مبارکہ خصوصی ہدیہ برائے حرم مقدس حسینی

اخبار وتقارير

2019-05-04

197 مشاہدہ

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے شعبہ نوادرات و میوزیم کو بیت اللہ الحرام خانہ کعبہ میں مزین خصوصی کسوۃ مبارکہ ہدیہ دی گئی جسے عمومی دیدار کے لئے 29 اپریل 2019ء کو خصوصی تقریب میں چادر کشائی کی گئی ۔

سید علاء ضیاء الدین جو کہ حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے میوزیم کے مدیر اعلیٰ ہیں نے بتایا کہ چادر کشائی کے بعد کربلاء یونیورسٹی میں دیدار کے بعد حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے میوزیم میں منتقل کردی جائے گی جہاں آنے والے زائر دیدار کرسکتے ہیں

نئے مواضیع

اکثر شائع

شایدآپ کو بھی پسند آئے