اکیڈمی اور اسکولز میں نہج حسینی کی ترویج

اخبار وتقارير

2017-12-03

309 مشاہدہ

زندگی کی تمام ضروریات چاہے خوردونوش ہوں یا زرعی و روزگار کے مواقع نہ صرف کربلاء مقدسہ بلکہ عراق کے دیگر صوبوں تک حرم مقدس حسینی کے منصوبے وسعت و باعتبار ہیں۔

حال ہی میں شعبہ تبلیغات دینیہ کے مسئول شیخ فاہم الابراہیمی کی جانب سے وزارت تعلیم و تربیت کے ساتھ باہمی ہم آہنگی کے ساتھ تبلیغاتی ٹیمیں اسکول اور کالجز میں ارسال کرنے کا عزم کیا ہے جس کا مقصد عصر حاضر میں غیر دینی ثقافتی حملے نے جوانوں کو نشانہ بنایا ہے کے خلاف دینی شعور کی بیداری اور منہج حسینی کی توصیل ہے تاکہ افکار منحرفہ کا دفاع کیا جاسکے۔

 

توصیف رضا

نئے مواضیع

اکثر شائع

شایدآپ کو بھی پسند آئے