مومنین کے لئے مرمر حسینی کے حصول کی سہولت

سنگ مرمر کے ہزاروں  اجزاء حرم مقدس حسینی علاوہ  دھاتی اجزاء جو زینت حرم تھیں حرم مقدس حسینی  کی ادارت کی طرف سے حالیا ترمیم و توسیع کے بعد محفوظ کرنے کے لئے  شعبہ تعمیر و نگہداری  کو ان کی حفاظت اور  مومنین تک رسائی کو آسان بنانے کی ذمہ داری سونپی ہے ۔

عبدالکریم الانباری جو کہ شعبہ مذکورہ کے  رئیس اعلیٰ ہیں  نے مزید تفاصیل بتاتے ہوئے کہا کہ  ان تمام تبرکات جن میں مرمر حسینی اور دیگر ضریح مطہر سے حاصل کی گئی اشیاء  کو انگشتری  اور ہار کی شکل میں تشکیل دے کر جو کہ نہ صرف خود اپنی ذات میں ایک خوبصورتی کا نمونہ اور تبرک حرم مطہر کی شکل میں مومنین کے لئے دستیاب ہے ۔

 

منسلکات