ماہ غم و الم اور کربلاء کی آمادگی استقبال ماہ حزن

نجف اشرف میں مکتب مرجعیت دینی کی جانب سے محرم الحرام 1439 ء کا چاند 29 ذوالحجہ 1438 ء کو نجف اشرف میں شام 6 بجے بوقت غروب سورج نظر آنے کی توقع ہے ۔

حرم مقدس حسینی کی ادارت کی جانب سے استقبال ماہ محرم الحرام کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور اس کے ساتھ ہی امن و امان بحال کرنے والے اداروں نے بھی اور دیگر بلدیاتی اداروں نے اپنی تیاریوں کی تکمیل کا اعلان کیا ہے ۔

ادارت حرم مقدس حسینی کی جانب سے علم پاک کی تبدیلی اور محرم الحرام کے جلوسوں کے استقبال کی صورت میں کسی قسم کے ازدحام اور بالخصوص "رکضہ طویریج " بروز عاشور کے لئے خصوصی انتظام کئے گئے ہیں

منسلکات