کربلاء مقدسہ کی فضائی تصویر

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے تابع مؤسسہ امام حسین علیہ السلام (ڈیجیٹل میڈیا) کی جانب سے ایام خاصہ زیارت حضرت سید الشہداء (ایام عاشوراء و چہلہم و شعبان اور عرفہ) کے علاوہ خصوصی طور پر کربلاء مقدسہ اور حضرت امام حسین اور حضرت عباس علیہم السلام کے حرم اور گردو نواح کی فضائی تصویر نشر کی گئی ہے جسے ذیل میں مشاہدہ کیا جاسکتا ہے

 

توصیف رضا

 

کربلا مقدسہ اور حرمین کے فضائی منظر by imhussainurdu

منسلکات