اطفال شہداء پناہ گاہ حسینی میں

اخبار وتقارير

2016-12-26

1779 مشاہدہ

عراق کی حالیہ جنگ میں جاری زبوں حالی کے پیش نظر دنیا کے مختلف ممالک سے عراقی شہداء کے پسماندگان کے لئے مختلف طریقوں سے امداد کی گئی ہے جس میں حال ہی میں حرم مقدس حسینی کے تابع شعبہ مرکز الحوراء سلام اللہ علیہا کی جانب سے 50 خانوادہ شہداء  کی امداد کے لئے جہاں "خیمہ گاہ حسینی" ایک وقت پناہگاہ اطفال حضرت امام حسین علیہ السلام تھا میں ان کے مدافعین کی اولاد کمسن  کو ایک طرح سے پناہ حسینی میں دینے کے مساوی ہے جو کہ بذات خود امداد دنیوی سے اگلا قدم ہے  اور اسی طرح دیگر خانوادہ شہداء کے لئے امداد و رصد بہم پہنچائی جارہی ہےاور نہ صرف کربلاء مقدسہ بلکہ دیگر عراقی صوبوں بصرہ وغیرہ تک حرم مقدس حسینی کی سرپرستی  میں  امداد پہنچائی گئی ہے

 

توصیف رضا

نئے مواضیع

اکثر شائع

شایدآپ کو بھی پسند آئے