چہلم امام حسینی اور حکومتی بیانات کی حقیقت

اخبار وتقارير

2016-11-16

1254 مشاہدہ

گذشتہ تین سالوں سے عراقی حکومت  کی طرف سے جاری جنگی حالات کے باعث مختلف موضوع کہ جن میں جاری جنگی حالات کی وجہ سے امن و امان کی صورتحال ، مالی مشکلات کا ہونا اور ملکی معیشت کا بیرونی قرضوں کا سہارا لینا  ، زیربحث و خبر رہا ہے ۔

مگر جب بھی جو شخص عراقی کی حدود کے اندر آتا ہے اور راہ کربلاء مقدسہ کو تھام لیتا ہے تو اسے وہ تمام تر بیانات امنی و مالی  ہیچ نظر آتے ہیں وہ مناظر جو زائرین امام حسین علیہ السلام کی خدمت کے لئے استراحت سے طعام کی فراہمی تک کا سلسلہ جو روزانہ اتنی بڑی تعداد میں متوفر کیا جاتا ہے ،اسے شمار کرنے سے قاصر ہے اور یہی نہیں بلکہ یہ سلسلہ پندرہ روز تک بلا توقف چلتا ہے۔

یہی وہ  مناظر ہیں  جو دنیا میں قلیل دیکھنے میں آتے ہیں جن کی مثال بہت کم نظر آتی ہے ۔

 

توصیف رضا

نئے مواضیع

اکثر شائع

شایدآپ کو بھی پسند آئے