لیلۃ القدر کی خصوصی راتوں میں زیارت امام حسین علیہ السلام کا اہتمام

کربلاء مقدسہ سے دور مگر محبان حضرت امام حسین علیہ السلام کسی وجہ سے اگر زیارت امام حسین علیہ السلام کے لئے نہیں آسکتے تو حرم مقدس حسینی کے شعبہ اعلام کی جانب سے حرم مقدس حسینی کی آفیشل ویبسائٹ میں نیابت میں زیارت کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

چونکہ حال ہی میں جاری برکتوں اور نعمتوں کا مہینہ رمضان المبارک جاری ہے اور لیلۃ القدر کی راتوں کی آمد ہے اس لئے ان پرنور راتوں میں محبان حسینی کے لئے نیابت میں زیارت کا خصوصی اہتمام کیا گیا جس میں شمولیت کے لئے دی گئی لینک میں فارم پر کریں اور آپ کی نیابت میں حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے بزرگ خدام زیارت ادا کریں گے ۔

http://imamhussain.org/urdu/enaba

منسلکات