مرقد صحابی رشید ہجری کی تعمیر نو

مرقد صحابی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی تعمیر نو کے لئے سنگ بنیاد بدست شیعہ اوقاف کمیٹی کے سربراہ سید علاء الموسوی انجام پایا ۔

جلیل قدر صحابی رشید ہجری رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے خواص اصحاب میں سے تھے اور امیرالمؤمنین علی ابن ابیطالب علیہ السلام کے قریبی جانثاروں میں سے تھے آپ نے زیاد کے ہاتھوں جام شہادت نوش کیا اور حلہ اور کوفہ کے درمیان دفن ہوئے ۔

 

منسلکات