آزاد شدہ علاقوں میں حرم مقدس حسینی کی سہولیات کی فراہمی

اخبار وتقارير

2018-03-10

242 مشاہدہ

عراقی صوبہ انبار   میں حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی جانب سے جنگی بحران کے خاتمے کے بعد   اسکولوں میں   ضروری چیزوں کی فراہمی کے انتظام کا  ذمہ اٹھایا ۔

مغرب انبار میں جنگی رضاکاروں  کے  لیڈر قاسم مصلح نے بتایا کہ " صوبہ کے بعض اسکولوں میں طلباء و طالبات کی کتب کے نقص کی معلومات  پر حرم مقدس حسینی نے فراہمی کا عزم کیا تاکہ مطلوبہ اشیاء کی فراہمی کے بعد تعلیمی سلسلے کو جاری رکھا جاسکے ۔

نئے مواضیع

اکثر شائع

شایدآپ کو بھی پسند آئے