صلاحیات میں تقویت کے لئے حرم مقدس حسینی کا خصوصی تعلیمی پروگرام

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے شعبہ تبلیغ دینی برائے خواتین کی جانب سے قرآن مجید کی تعلیم  کے سلسلے میں کمسن بچوں کے لئے خصوصی پراگرام کا انعقاد کیا ہے جس کا مقصد آنے والی نسل کو حب الہیہ اور انس کتاب الہیہ اور احترا م  اور قرآن و اہلبیت علیہم السلام پر اخلاقی تربیت کرنا ہے۔

جب کہ دوسری طرف اس کے فوائد کمسن بچوں میں خود اعتمادی اور باہم  معاشرتی روح کو قوت بخشنا ہے ۔

مذکورہ پروگرام میں قرآن کریم کی صحیح ادائیگی اور جزئی حفظ کے ساتھ، تربیتی کہانیاں اور تفریحی  سہولیات کی فراہمی شامل ہے۔

منسلکات