اگر شہداء کی قربانیاں نہ ہوتیں تو پیغام حسینی ہم تک نہ پہنچ پاتا

"اگر شہداء کی قربانیاں نہ ہوتیں  تو پیغام حسینی ہم تک نہ پہنچ پاتا" ان کلمات و شعور کے ساتھ  پاکستانی عوام نے اس نمائشی درخت جسے پانچویں سالانہ ہفتہ "نسیم کربلاء"اسلام آباد میں پیش کیا گیا۔

اس درخت کی تکوین اس لحاظ سے کہ اس نوع کے درخت کی غیر معمولی جڑیں اور  طبیعی نمائندگی کے ساتھ اس کی شاخوں میں موجود شہداء کی تصاویر جو یکے بعد دیگرے دفاع وطن میں شہید ہوئے اور زمین پر موجود گملے سفید پھولوں کے گملوں سے سجے 14 دائروں پر مبنی ہیں جنہیں معصومین اہلبیت علیہم السلا م سے تشبیہ دی گئی اور معصومین کے سائے میں شہداء وطن کو ثابت کیا گیا ہے

منسلکات