کربلاء مقدسہ کی ترقی کے لئے اقتصادی منصوبہ

اخبار وتقارير

2017-11-19

406 مشاہدہ

حرم مقدس  حسینی کے تابع خیرات السبطین تعمیراتی کمپنی کی جانب سے کربلاء مقدسہ کی ترقی کے لئے  حال ہی میں اقتصادی ترقی کو مد نظر رکھتے ہوئے  وسط کربلاء شاپنگ پلازہ  بشمول  ہوٹل تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں 4 منزل شاپنگ پلازہ جبکہ 14 منزلہ ہوٹل تعمیر کیا جائے گا جس کی تعمیراتی مالیت تقریبا 5 کروڑ ڈالر ہے ۔

منصوبہ مذکورہ 5000مربع میٹر زمین پر تعمیر کیا جائے گا جبکہ تعمیراتی کام 3500 مربع میٹر  اور پارکینگ و زیرزمین  سٹوریج 1500 مربع میٹر میں شامل ہے  مذکورہ منصوبہ کی تکمیل کے لئے دبئی کی کمپنی "الدرایۃ" جوکہ "داماک " کمپنی کی ضمنی تعمیراتی کمپنی ہے اور داماک مشرق وسطیٰ  اور عرب ممالک میں سرمایہ کاری کی سب سے بڑی کمپنی ہے جس کا ہیڈکوارٹر دبئی میں ہے

نئے مواضیع

اکثر شائع

شایدآپ کو بھی پسند آئے