قافلہ حسینی اصلاح امت محمدیہ کے لئے رواں

تاریخی مصادر میں ملتا ہے کہ ان ایام بالخصوص 20 ذی الحج کو قافلہ حسینی مدینہ بطان جو کہ بنی اسد کی ایک شاخ بنی ناشر کا مسکن تھا سے گزر رہا تھا یہ شہر عراق اور مکہ مکرمہ بلکہ کوفہ اور مکہ مکرفہ کے قافلوں کے لئے گزرگاہ کی حیثیت رکھتا تھا ۔

اسی طرح روایت میں ہے کہ قافلہ 19 ذی الحج کو مکہ مکرمہ سے عراق کی جانب آتے ہوئے ثعلبیہ شہر میں رکا جو کہ عراق اور مکہ کے حجاج کا راستہ ہے اور اسی شہر میں حضرت امام حسین علیہ السلام کو جناب حضرت مسلم بن عقیل اور ھانی بن عروۃ علیہما السلام کی شہادت کی خبر موصول ہوئی ۔

منسلکات