حرم مقدس حسینی میں سالانہ حفظ قرآن کا منصوبہ

اخبار وتقارير

2016-08-31

1204 مشاہدہ

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے تابع شعبہ دارالقرآن الکریم کی جانب سے شروع کیا جانے والا "ایک ہزار حفاظ قرآن " نامی منصوبہ جسے کربلاء مقدسہ میں حرم مطہر امام علیہ السلام میں منعقد کیا جاتا ہے جبکہ دیگر صوبوں میں  اپنے مخصوص مقامات پر حرم مطہر کی خصوصی معاونت  کے ساتھ پروگرام منعقد کئے جاتے ہیں ۔

"ایک ہزار  حفاظ قرآن " نامی منصوبہ شعبہ دارالقرآن کی تاسیس کے ایک سال بعد شروع کیا  گیا جس میں ہر سال ایک ہزار کے قریب طلباء کو حفظ قرآن کریم کا درس دیا جاتا ہےاور خصوصی نگران کمیٹیوں کے ذریعے امتحانات اور کارکردگی  پر نظر رکھی جاتی ہے  اور تب سے ہی بین الاقوامی قرآنی محافل میں قارئ قرآن  حفاظ کرام  نے شرکت کا سلسلہ حرم مقدس حسینی کی نگرانی میں شروع کیا ۔

 

توصیف رضا

نئے مواضیع

اکثر شائع

شایدآپ کو بھی پسند آئے