علوم نہج البلاغہ کی نشریات کے لئے حرم مقدس حسینی کامشہد مقدس میں خصوصی وفد

حرم مقدس حسینی کے تابع مؤسسہ علوم نہج البلاغہ کے وفد نے رئیس وفد سید نبیل حسنی نے مشہد میں نامور عالم دین سید مصباح  موسوی سے ملاقات کی۔

وفد میں مؤسسہ علوم نہج البلاغہ کے رئیس سید نبیل حسنی اور اراکین مؤسسہ تھے ۔طرفین کی طرف سے مؤسسہ کی اسلامی و ثقافی فعالیات کا جائزہ لیا گیا جس میں سید نبیل الحسنی نے مؤسسہ کے مستقبل کے منصوبوں اور امکانیات پر روشنی ڈالی اس کے ساتھ ہی وفد نے سید مصباح موسوی کے خصوصی  تعاون برائے نشر علوم اسلامی پر شکریہ ادا کیا

 

توصیف رضا

منسلکات