لیبیا کے مفتی اعلیٰ کا وزیر عدل کو لکھے گئے پر فتن خط کا انکشاف

وزارت سماجی امور  لیبیا  کو لکھے جانے والے   فتاویٰ اور بیانات پر  محتوی  خصوصی  خطوط کا انکشاف کیا گیا ہے جس میں اہالیان لیبیا  کو اہل تشیع سے کسی سماجی تعلقات (شادی بیاہ) کو قائم کرنے سے منع کیا گیا ۔

حرم مقدس حسینی کی آفیشل ویب سائٹ  نے ان وثائق کی نقل حاصل کی جن کے مطابق وزیر عدل کو لیبیا کے مفتی اعلیٰ (صادق عبد الرحمن الغریانی) نے حکم شرعی کو بیان کیا ہے ۔

جس میں (الغریانی) نے (قادیانی، دروزی اور شیعی) کو اسلا م سے خارج قرار دیا ہے اور  لیبیا کے حکام کے نزدیک اپنے دین کو چھپانے کا الزام لگایا ہے ۔

یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے کہ جس میں کسی سنی خاتون کا شیعی مرد کے ساتھ  ازدواجی تعلقات  کو حرام قرار دیا ہے ۔

منسلکات